URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Tonsilltis گلے آنا

English NameTonsilltis
Urdu Name گلسوے ۔ کن پیڑے ۔ ٹانسلز ،گلے کے غدود بڑھ جانا

Description

تفصیل

گلا اکثر بدہضمی، نزلہ زکام کی وجہ سے خراب ہوتا ہےنِیز تیز ترش یا سخت گرم اور سخت سرد اور مخرش اشیاء کے استعمال سے بھی گلاخراب ہو جاتا ہے اور متورم اور سرخ ہوجاتا ہے بعض دفعہ پیپ تک پڑجاتی ہے،سخت بخار ہوجاتا ہے اور سخت درد ہوتا ہے۔ گلے کے غدود اس قدر سُوج جاتے ہیں کہ سوجن باہر سے ہی نظرآتی ہے، یہاں تک کہ خوراک اور تھوک تک نگلنا مشکل ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share