URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Fistula ناسُور

English NameFistula
Urdu Name زخم ۔پکاپھوڑا

Description

تفصیل

ناسُور وہ غیر معمولی زخم ہے جو دو اعضاء یا دو رگوں کے درمیان واقع ہوتا ہے لیکن یہ اعضاء یا رگیں عام طور پر ایک دوسرے سے منسلک نہیں ہوتیں۔ یہ عام طور پر پیشاب یا پاخانے کی جگہ کے درمیان ہوتا ہے۔ یہ ایک سے ڈیڑھ انچ لمبا بھی ہو سکتا ہے۔ اس کو آپریشن کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔ اس طرح یہ ناسُور ختم ہوجاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share