URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Diseaseبیماری

Joint Pain جوڑوں کا درد

English NameJoint Pain
Urdu Name دردِ مفاصل

Description

تفصیل

اطباء کے نزدیک جوڑوں کے درد سے مراد جسم کے بڑے جوڑ ہیں۔ جسم میں خاص طور پر حیاتین"د" کی کمی، مناسب غذا کا نہ ملنا اور ٹھنڈ وغیرہ اس مرض کے اسباب ہیں۔ اس کے علاوہ نوجوانوں میں سخت قسم کی ورزشیں بھی جوڑوں کے درد کا باعث ہو سکتی ہیں اور "جوانی میں مانجا(مانجھا) ڈھیلا ہونا" کا طعنہ بھی سُننا پڑسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share