URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Churi Dar Pajama چُوڑی دار پاجامَہ

English NameChuri Dar Pajama
Urdu Name ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍتنگ موری کا سلوٹوں والا پاجامہ / ساقہ
Image

Description

تفصیل

برِصغیر کی تہذیب و تمدّن کا حسین لباس جو خواتین اور مردوں میں یکساں مقبول رہا ہے۔ آج کل مرد حضرات خواتین کے مقابلے میں اسے کم پہنتے ہیں البتہ خواتین میں آج بھی چُوڑی دار پاجامہ مقبول ہے۔ یہ انتہائی کم موری والا پاجامہ ہے۔ اس کی لمبائی سات آٹھ فِٹ تک ہوسکتی ہے۔ اس کے کپڑے کو سِی کر پھر اس کی آڑی تراش کی جاتی ہے اور سِلنے میں خاصی توجہ اور مہارت درکار ہوتی ہے۔ گھٹنوں سے نیچے کی جانب اس کی تہیں مخصوص سِلوٹوں میں جمائی جاتی ہیں۔ اس کے اوپر ایک جَمپر یا فراک بڑے گھیر کے دامن کے ساتھ پہنی جاتی ہے جو اس لباس کا حسین امتزاج ہے۔ شوقین خواتین طرح طرح کے ڈیزائن اختراع کرکے لباس کو اور حسین بناتی ہیں۔ بہرحال یہ مشرقی لباس انتہائی دیدہ زیب اور خوبصورتی کا مظہر ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share