URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Dressesکپڑے

Jurabein جرابیں

English NameJurabein
Urdu Name موزے
Image

Description

تفصیل

پیروں کو دھول مٹی، موسمی اثرات یعنی ٹھنڈ وغیرہ سے بچانے کے لئے جرابیں پیروں پر چڑھائی جاتی ہیں، سرد ممالک میں اونی جرابیں کثرت سے استعمال کی جاتی ہیں جبکہ دیگر معتدل یا گرم مرطوب علاقوں میں سُوت / بُنین کے کپڑے کی جرابیں استعمال کی جاتی ہیں، بعض جرابیں صرف ٹخنوں تک چڑھی ہوتی ہیں جبکہ اسکول، کالج، اسکاؤٹس، کھلاڑیوں کے لئے فوج اور پولیس یا شکاری حضرات کے لئے لانگ جرابیں مختلف ریشوں اور معیار کی تیار کی جاتی ہیں، اس طرح کی جرابیں یونیفارم یا کِٹ کا لازمی جُزو ہیں۔ یہ نہ صرف پیروں کو آرام دہ رکھتی ہیں بلکہ موسمی اثرات سے بچانے اور شخصیت میں ایک وقار پیدا کرنے کا بھی ذریعہ ہیں، جرابیں خواہ کیسی ہوں وہ بُنائی (kniting) کے ذریعے تیار کی جاتی ہیں اور ساری دنیا کی کثیر آبادی انہیں استعمال کرتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share