URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Colorsرنگ

Green سَبز

English NameGreen

Description

تفصیل

فارسی صفت کے لحاظ سے "سبز" رنگ کا مفہوم ہرا ،کچّا ، تازہ تازہ ، شاداب اور ترو تازہ کا ہے یعنی سبز رنگ وہ رنگ ہے جو تروتازہ نبات(جمع: نباتات) کا قدرتی رنگ ہوتا ہے۔ اُردو زبان میں سبز رنگ کو کئی عنوانات کے تحت استعمال کیا گیا ہے مثلاً " اخضر" ، " ساوا" ، " زبر جدی" اور " زمردیں" وغیرہ ! سبز (Green) رنگ 520-570 نینو میٹر طول موج کے درمیان پایا جاتا ہے۔ یہ 3 بنیادی رنگوں سرخ، سبز اور نیلے میں سے ایک ہے۔

Poetry

Pinterest Share