URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Transportٹرانسپورٹ

Cable transport طنابی گاڑی (کیبل کار)

Types of TransportCable transport
Types of Transport_Urduبرقی اشاراتی گاڑی
English NameCable Car (railway)
Urdu Name طنابی گاڑی /برقی ریل گاڑی/کیبل گاڑی
Pluralبرقی ریل گاڑیاں/طنابی ریل گاڑیاں
Urdu Name N\A
Image

Description

تفصیل

کیبل کار(طنابی ریل گاڑی) ریلوے کا قابلِ عبور یا باربرداری کا بہترین نظام ہے جو ریل کار میں استعمال کیا جاتا ہے جس میں ایک کیبل مستقل طور پر ایک مخصوص رفتار سے حرکت کرتی ہے اور ریل گاڑی کو کھینچتی ہے۔ کسی بھی کیبل کار کو روکنے یا اس کو حرکت دینے کے لئے کار کو کیبل سے منسلک کیا جاتا ہے اور روکنے کے لیے ہٹادیا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share