URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Weaponsہتھیار

Axe کلہاڑی ∕ کلہاڑا

English NameAxe
Typeدھار دار ہتھیار / فانہ دار ہتھیار
Pluralکلہاڑیاں /کُلہاڑیوں / کلہاڑ ے / کُلہاڑوں
Urdu Name کُہاڑا / کُہاڑی / تَکوا / تَکوی / فاس / تَبَر

Description

تفصیل

کلہاڑی ایک دھار والا اوزار ہے جو مختلف اشکال میں استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لکڑی کو چیرنے، کاٹنے نیز فصل کاٹنے اور عمارت کی لکڑی کاٹنے میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں بطورِ ہتھیار بھی کام آتی ہے اور مذہبی رسومات میں علامتی طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔ کلہاڑی میں عام طور پر تَبر ( کُلہاڑی کا دھار دار لوہا) میں ایک لکڑی یا لوہے کادستہ لگا ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share