وہ (اللہ) جو اپنے بندوں کے تمام معاملات سے تفصیلی آگاہ ہے ،جو وہ لوگ اپنی اپنی زندگیوں میں انجام دیتے ہیں اور ان معاملات کی نوعیت کے مطابق ہر طرح کے اعمال (جزاء و سزا) کا اختیار رکھتا ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں