URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Aaloo bhara paratha آلو کا پراٹھا یا آلو بھری روٹی

English NameAaloo bhara paratha

Description

تفصیل

دو چھوٹے پیڑوں کے درمیان آلو کا بھرتہ رکھ کر اسے بیلا جاتا ہے پھر روغن کی موجودگی میں اسے تَوے پر تَلا جاتا ہے۔ مشرقی گھرانوں میں اس کا عام استعمال ہے۔ بچّے بڑے سب کی مرغوب غذا ہے۔اسے ہرے دھنیے کی چٹنی اور چینی ملے دہی کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share