URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

French Fries فرنچ فرائز

English NameFrench Fries

Description

تفصیل

آلو کے قتلے لمبوترے اور مناسب موٹائی کے کاٹ کر انہیں انتہائی تیز گرم روغن میں تلا جاتا ہے اور سُرخ ہونے سے پیشتر ہی اُتار لیا جاتا ہے۔ یہ قتلے بغیر کسی اور آئٹم کی آمیزش کے ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ استعمال کئے جاتے ہیں۔ بچّوں، بڑوں سب میں یکساں مقبول ہیں۔ آج کل بے شمار ڈِشز میں اضافی طور پر ان کا استعمال کیاجارہا ہے جس سے اصلی ڈِش اور زیادہ لذیذ ہوجاتی ہے۔فرنچ فرائز زیادہ تلنے سے سیاہی مائل ہوجاتے ہیں اور میٹھے آلوئوں کے بنانے سے خستہ ہونے کی بجائے نرم رہ جاتے ہیں۔فرانس اور امریکا میں ان کا استعمال عروج پر کہا جاسکتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share