URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Beef Qorma بیف قورمہ

English NameBeef Qorma

Description

تفصیل

بڑے (کے) گوشت کا قورمہ آج بھی بڑے اہتمام سے بنایا جاتا ہے۔ پہلے وقتوں میں تو اسی کا قورمہ بنایا جاتا تھا اور ہر خاص و عام اس کو اہتمام سے کھاتا تھا۔ آج کل چکن اور مٹن قورمہ نے اسے چند گھرانوں تک محدود کردیا ہے جبکہ گائے کا گوشت بھی خاصہ منہگا ہے۔ باقی مسالے اور طریقۂ کار وہی ہے جو بکرے کے گوشت کا قورمہ یا مرغی کے گوشت کا قورمہ بنانے کا ہے۔ نہایت پسندیدہ اور ذائقہ دار ڈِش ہے اور مشرقی روایتی کھانوں کی نمائندہ ڈِش سمجھی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share