URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Mathematical Termsریاضی کی شرائط

Conical shape مَخرُوط ۔ مَخرُوطی شکل

English WordConical shape
Urdu Name گائو دُم شکل۔گاجر جیسی شکل

Description

تفصیل

ایسا مجسم جس کا پیندہ ایک دائروی سطح ہو اور جس کا سب سے بلند مقام ایک نقطہ (راس) ہو اور دائروی سطح اور نقطۂ راس ایک تِرچھی منحنی سطح کے ذریعے آپس میں ملے ہوئے ہوں۔ گاجر جیسی یا گائو دُم نُما شکل۔ کون جیسی شکل۔ مثال : منہدی کی کون

Poetry

Pinterest Share