URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Poetic Termsشاعرانہ شرائط

تاریخ

English Word

Description

تفصیل

کسی واقعہ کو اس طرح نظم کرنا کہ اس نظم کے کس مصرع یا لفظ یا مصرعہ الفاظ سے بحساب حروفِ اعدادِ سنہ نکالے جا سکیں۔ تاریخ گوئی میں عام طور پر سنِ ہجری کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے۔ یہ بہت مشکل فن ہے اس لیے صرف خاص خاص شاعروں نے اس میں طبع آزمائی کی ہے۔

Poetry

Pinterest Share