URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Musical Instrumentsموسیقی کے آلات

Gong گھنٹا ∕ گھڑیال

Name In EnglishGong
Urdu Name ٹالی / ٹلّی / بڑی جُلجُل
Pluralsگھنٹے / گھنٹوں / گھڑیالوں
Image

Description

تفصیل

گھنٹا / گھڑیال بڑی پلیٹ کی شکل کا ہوتا ہے جو پیتل کا بنا ہوتا ہے ۔ اس کو بڑی اور نرم چھڑی سے ضرب دی جاتی ہے۔ چین میں گھنٹے کو کسی اعلان کے وقت یا کوئی اشارہ دینے کے وقت استعمال کیا جاتا ہے۔ سازوں میں گھنٹے کی آواز غیر سُریلی ہوتی ہے یہ گونجدار یا کم گونجدار ہوتی ہے۔ اس کی جسامت کسی فرد کی جسامت سے صرف چند انچ زائد ہوتی ہے۔ گھنٹے کی آواز ڈرامائی پس منظر کی حامل ہے۔

Poetry

Pinterest Share