URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Plants & Treesپودے اور درخت

Chaste Tree شجرِ عفت ∕ پاکیزہ درخت

English NameChaste Tree
Urdu Name شجرِ عفت
Image

Description

تفصیل

پاکیزہ درخت سمندر سے دور دراز علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ ان میں سے ایک قسم Vitex معتدل ممالک میں پیدا ہوتی ہے جس کا خاندانی تعلق منطقۂ حارہ یا مرطوب علاقوں میں پیدا ہونے والے پھولوں کے خاندان سے ہے۔ یہ گرم، معتدل اور مرطوب علاقوں میں کاشت کیا جاتا ہے۔ شجرِ عفت کی پتیاں نازک اور خوشبودار ہوتی ہیں۔ اس کے پھولوں کا رنگ ہلکا ارغوانی ہوتا ہے جو گرمیوں کے آخر میں کِھلتے ہیں۔ پاکیزہ درخت کی اونچائی 1-5 میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی نشوونما کے لئے سورج کی مکمل روشنی یا پھر سایہ دار خشک زمین درکار ہوتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share