URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Spices & Herbsمصالحے اور جڑی بوٹیاں

Green cardamom چھوٹی الائچی / سبز الائچی

English NameGreen cardamom
Image

Description

تفصیل

خوشبودار سبز الائچی جس میں چھوٹے چھوٹے دانےہوتے ہیں ،گرم مسالہ میں شمار کی جاتی ہے اور کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ برصغیر میں پان کھانے کے شوقین افراد بھی اسے پان کے ساتھ استعمال کرتے ہیں۔ دُنیا بھر میں استعمال کی جاتی ہے اور مشروبات کی تیّاری میں بھی ایک لازمی جُزو تسلیم کی جاتی ہے۔ حکماء و طبیب حضرات اسے بطور دوا بھی کام میں لاتے ہیں۔ چھوٹی الائچی چبانے سے منھ انتہائی خوشبودار ہوجاتا ہے اور مقابل سے گفتگو کا لطف بھی آتا ہے۔مختلف کھانوں کی تیّاری میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

Poetry

Pinterest Share