Description
تفصیل
وہ جو ہر ٹوٹی شے کو جوڑنے کی قوت رکھتا ہے۔ ہر نا تمام کو تکمیل تک پہنچاتا ہے۔ وہ جو صلاحیت رکھتا ہے بے پناہ قوت کے ساتھ کہ لوگ تعمیل کریں۔ جسے وہ کرنا چاہے اور کسی کو مفر نہ ہو سوائے اس کے کہ وہ وہی کچھ کریں جو اس (اللہ) کی خواہش ہو۔