Description
تفصیل
مشرقی کھانوں میں ایک مشہور اور عام بنائی جانے والی لذیذ ترکاری تُرئی کی بھجیا ہے جو نمک مرچ اور چند مسالوں اور پیاز کے امتزاج سے تیار کی جاتی ہے نہایت لذیذ اور متوسط غریب طبقہ میں مقبول ہے۔ یہ بھی روٹی کے ساتھ استعمال کھائی جاتی ہے۔