Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Trunk دَھڑ

English NameTrunk
Type (Internal, External)External
Pluralدَھڑوں ۔ دھڑ
No name in Urduدَھڑ۔جسم(اُردو)۔
Type (Internal, External) in Urdu بیرونی

Description

تفصیل

ہندی اسم مُذکر، بمعنی بدن،جسم ، بدن کا سر کے نیچے کا حصہ۔ لُغوی معنوں میں دَھڑ کا مطلب "طرف ، جانب ، ایک قسم کا ڈھول،پہلو ، چہرہ ، جماعت ، فریق،گرنے کی آواز، تھپڑکی آواز ، مضبوط ، پَکّا ، حد سے زیادہ، تُند و تیز، لیے جاتے ہیں۔ دھڑ ایک عام اصطلاح ہے جو کہ جانداروں کے جسم کے درمیانی حصے کو کہا جاتا ہے (جس میں انسانی جسم بھی شامل ہے)۔ یہ گردن سے لے کر خارجی اعضاء تک محیط ہوتا ہے۔ دھڑ میں سینہ اور پیٹ بھی شامل ہوتا ہے۔ دَھڑ درج ذیل حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے ١۔ ریڑھ کی ہڈی یا ستونِ فقرات Vertebral Column ٢۔ سینے کا پنجرا Thorax ٣۔ شانے کا حلقہ Shoulder or Peetoral Girdle وغیرہ۔ اُردو زبان میں : دھڑ جیئو کو لڑانا:سوچنا ، غور و فکر کرنا دھڑ میں پڑنا: کھانا کھانا دھڑ رہ جانا: مفلوج ہونا دھڑ دھڑ جلنا: بہت تیزی سے جلنا دھڑ دھڑ کرنا: ڈھول بجانا،زور سے دروازہ بجانا دھڑ اُٹھانا: وزن کرنا دھڑ باندھنا : کسی کی طرف داری کرنا دھڑ دھڑ: سخت شور یا کھڑکھڑاہٹ،دروازوں کی آوازیں وغیرہ !

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share