Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Spinal cord حرام مغز

English NameSpinal cord
Type (Internal, External)Internal
Pluralحرام مغزوں
No name in Urduریڑھ کی ہڈی یا پِیٹھ کے مُہروں میں پایا جانے والا گودا
Type (Internal, External) in Urdu اندرونی

Description

تفصیل

عربی ، فارسی ،اسم مُذکر ، بمعنی " وہ گودا جو ریڑھ کی ہَڈی یا پِیٹھ کے مہُروں میں ہوتا ہے۔" "حرام مغز" بہت سے اعصاب کا مجموعہ ہوتا ہے جو ہماری ریڑھ کی ہڈی سے ایک موٹی ڈور کی شکل میں گزرتا ہے۔ انسانی جسم کے اعضاء کو تمام تر پیغامات دماغ سے حرام مغز کے ذریعہ ملتے ہیں۔ حرام مغز سے بہت سے اعصاب نکلتے ہیں جو جسم کے ہر عضو سے متصل ہوتے ہیں۔ یہ پورا نظام، اعصابی نظام (نروس سسٹم) کہلاتا ہے۔ حرام مغز تقریباً سترہ انچ لمبا‘ آدھا انچ موٹا اور اس کا وزن تقریباً چار تولے ہوتا ہے۔ ایک طبیب کا قول ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ انسان کیا ہے تو میرا جواب ہوگا کہ انسان "دل" اور "ریڑھ کی ہڈّی "کے مجموعہ کا نام ہے۔ حرام مغز انتہائی حساس ہوتا ہے اور کسی بھی حادثے کی صورت میں اگر حرام مغز متاثر ہوجائے تو انسان کی موت فوری طور پر واقع ہوجاتی ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share