Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Atheism لایعنی مذہب

Name In EnglishAtheism

Description

تفصیل

یہ کسی بھی دیوتاؤں یا روحانی موجودات کے غیر موجود ہونے کا عقیدہ ہے۔ Atheism میں ’’a‘‘ کے معنی ہیں ’’لا‘‘ یا نہیں‘‘ کے اور theism کے معنی ہیں ایک خدا یا بہت سے خداؤں پر یقین۔ ایتھست وہ لوگ ہیں جو یقین رکھتے ہیں ایک خدا یا بہت سے خداؤں پر یا مافوق الفطرت وجودات پر جو انسان کو مادی بناتے ہیں۔ پراسرار بناتے ہیں اور قدامت پرست بناتے ہیں۔ یا وہ نظریات و تصورات جن پر وہ یقین رکھتے ہیں ان کے کوئی معنی نہیں ان کی کوئی حقیقت نہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share