Description
تفصیل
ٹانگے کی بنیادی تعریف اس طرح سے کی جاسکتی ہے کہ یہ چار پہیوں والی گاڑی ہو اور ایک گھوڑے یا دو گھوڑوں کی مدد سے کھینچی جاسکے ، نیز یہ نجی مسافر بردار گاڑی بھی ہے جس میں دھات کی کمانیاں لگی ہوتی ہیں اور اس پر سوار ہونے کے لئے چمڑے کا پائیدان یا پیڈل لگا دیا جاتا ہے۔