Description
تفصیل
ٹریکٹر کا مقصد کسی چیز کو کھینچنا یا اوپر اٹھانا ہے جو انسان سے نہ کھنچ سکتی ہو۔ٹریکٹر کی کئی اقسام کھیتوں میں بھی استعمال کی جاتی ہیں۔ کھیتوں میں استعمال ہونے والے ٹریکٹر زرعی مشینری یا ٹرالرز کو اُٹھانے‘ کھیتوں میں چلانے اور اس جیسے دوسرے مقاصد میں استعمال ہوتے ہیں۔