Description
تفصیل
مصنوعی نَہر انسانوں کا بنایا ہوا آبی راستہ ہے۔ عام طور سے نہر دریاؤں‘ جھیلوں یا سمندروں سے نکالی جاتی ہے ۔ یہ اکثر کَشتیوں اور اس کی دیگر اقسام کے لیے بطورِ ذریعۂ سفر، استعمال ہوتی ہیں ۔بَحری جہاز کے سفر کے لئے نہریں سمندر سے ملادی جاتی ہیں۔نہر سوئز ، نہر پانامہ ،نہر برسلز وغیرہ دُنیا کی چند خوبصورت نہریں ہیں۔