Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Networks سائیڈ واک

Types of TransportNetworks
Types of Transport_Urduذریعۂ آمد ورفت
English NameSidewalks
Urdu Nameپگ ڈنڈی /سڑک کنارے پیدل چلنے کے لیے پٹری / فٹ پاتھ
Pluralسائیڈ واکس /سائڈ واکوں/فُٹ پاتھوں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

"سائیڈ واک" یا پیدل چلنے والوں کا راستہ، سڑک کے کنارے بنا ہوا راستہ یا فٹ پاتھ ہے جو پیدل چلنے والوں کے لئے بنایا جاتا ہے۔ عموماً باغوں کے درمیان گھاس کے تختوں کے بیچ پیدل چلنے کے لیے جو راستے بنائے جاتے ہیں وہ "فُٹ پاتھ" کے اُن معنوں میں نہیں آتے جن معنوں میں سڑکوں کے کنارے والے فُٹ پاتھ لیے جاتے ہیں،تاہم گھاس کے درمیان پیدل افراد کے راستوں کو " رَوِش" کہا جا سکتا ہے لیکن وہ " فُٹ پاتھ " کے مفہوم پر پورا نہیں اُتر سکتی۔اسی لیے "سائڈ واک" کے لیے اُردو زبان میں " رَوِش" کا لفظ استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ تاریخی طور پر یہ کہنا بہت مُشکل ہوگا کہ دُنیا میں سب سے پہلے فٹ پاتھ کا استعمال کس ملک میں کیا گیا لیکن " موئن جو داڑو " میں چند پکّے راستے ایسے ملے ہیں جنہیں فٹ پاتھ کہا جاسکتا ہے۔سر، جان مارشل نے اس شہر کی کُھدائی کے بعد ان پٹریوں کو فٹ پاتھ یا سڑک کا نام ہی دیا تھا۔اس قدیم ترین تہذیب کےبعد یونان ،مصر اور چین فٹ پاتھ کے استعمال میں معروف رہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share