Description
تفصیل
میکیڈیمیا نٹ ، میکیڈیمیا درخت کے بیج ہیں۔یہ بہت سخت بیج ہوتا ہے جو ایک سبز خول میں لپٹا ہوتا ہے جو گری کے پکتے ہی پھٹ کر کُھل جاتا ہے۔یہ میوہ اپنے لذیذ ذائقے کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے اور خاص کر یہ کاجو سے زیادہ مہنگے ہوتے ہیں مگر پھر بھی اس کی مانگ بازاروں میں پوری نہیں ہوپاتی اور میکیڈیمیانَٹ کی یہ مانگ پوری دنیا میں اس کو اُگانے کے باوجود بڑھتی جارہی ہے۔