Description
تفصیل
موسمِ خِزاں کا ایک مختصر سا عرصہ جس میں درختوں کے پتّے بہت تیزی سے جَھڑتے ہیں "پت جھڑ" کہلاتا ہے جس کے بعد موسمِ بہار کی آمد آمد کا اعلان ہو جاتا ہے اور درختوں پر نئے پتّے اور کونپلیں پھوٹنا شروع ہو جاتی ہیں۔ یوں ہم اس عرصے کو نباتات کے ملبوس کی تبدیلی کا عرصہ بھی کہہ سکتے ہیں۔