Description
تفصیل
ضلع کوہاٹ (صوبہ خیبر پختون خواہ) میں واقع یہ ایک چھوٹا سا بند تعمیر کیا گیا ہے۔ صحیح معنوں میں یہ ایک ذخیرہ آب ہے جو دریائے توئی کے پانی کو روک کر جھیل کی شکل میں بنایا گیا ہے۔ کوہاٹ میں پھیلی ہوئی پہاڑیوں کے درمیان جھیل کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہے۔ ٹنڈہ ڈیم 23 جولائی 1976 کو تعمیر ہوا۔