Description
تفصیل
کان کے اندر شدید سوزش کی وجہ سے کان میں سخت درد ہوتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ نزلہ زکام ہوتا ہے جس کی وجہ سے کان میں پیپ پڑجاتی ہے اور کان بہنے لگتا ہے کان بہنے کے عمل میں اگر شدّت آ جائے تو کان کے پردے میں سوراخ بھی ہوسکتا ہے اور کان بہنے سے درد کم ہوجاتا ہے۔