Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Orange نارنجی

English NameOrange

Description

تفصیل

نارنجی رنگ عربی اسمِ مُذکر " نارنج" سے اخذ کیا گیا ہے ، نارنج کا مطلب"سنگترہ" کا ہے یعنی نارنجی رنگ سنگترے(سَنترے) کے رنگ کو کہا جاتا ہے۔یہ سُرخی مائل زرد رنگ ہوتا ہے۔ عام طور پرسُرخ اور پیلے رنگ کو ملانے سے نارنجی رنگ کو تیار کیا جاتا ہے۔ شمالی افریقہ کے سب سے بڑے دریا کا نام "اورنج ریور" ہے ، جسے اُردو زبان میں " دریائے نارنگ" بھی کہا جاتا ہے۔ نیدر لینڈ کی قومی فٹبال ٹیم "اورنج "کہلاتی ہے۔ عیسائیوں کے پروٹیسٹنٹ فرقے کی ایک تنظیم کا نام "اورنج انسٹیٹیوشن" ہے جس کے ارکان (Orange Men) کہلاتے ہیں۔ یوکرین میں نارنجی جمہوری تحریک( Orange Democratic Movement) نے احتجاج کاایک سلسلہ شروع کیا جسے "نارنجی انقلاب" کا نام دیا گیا۔اسی طرح امریکہ نے جنگوں کے لیے ایک منصوبہ بندی کی جس کا نام وار پلان اورنج(War Plan Orange)رکھا گیا۔ امریکہ نے ویت نام میں انتہائی خطرناک نباتات کُش دوائیں استعمال کیں، جس کے لیے انہوں نے "ایجنٹ اورنج" کی خفیہ اصطلاح استعمال کی ۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share