Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Dark Green کاہی

English NameDark Green

Description

تفصیل

اُردو زبان میں "کاہی" ہلکا سبز رنگ مائل بہ سیاہی کہلاتا ہے۔ اس رنگ کو " کائی" یا "سبز کاہی" رنگ بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس رنگ کا تعلق "سبز" رنگ کے خاندان یا گروہ سے ہے کیونکہ سبز (Green) رنگ 520-570 نینو میٹر طول موج کے درمیان پایا جاتا ہے۔ یہ 3 بنیادی رنگوں سرخ، سبز اور نیلے میں سے ایک ہے لہٰذا اگر سبز رنگ کا تعدد کم ہوجائے تو گہرا سبزی مائل رنگ نمودار ہوتا ہے جو دراصل " کاہی" رنگ ہے۔ مرزاغالب نے بہادر شاہ ظفر کی صحت یابی کے موقع پر ایک قصیدہ کہا تھا، جس کا ایک شعر ہے: "سبزے کو جب کہیں جگہ نہ ملی ۔ بن گیا رُوئے آب پر وہ کائی" موسمِ برسات میں اکثر چُونے کی دیواروں اور ٹھیرے ہوئے پانی پر گہرے سبز رنگ کی ایک نبات جم جاتی ہے ، یہی کائی یا "اَلجی یا اَلجائی" کہلاتی ہے۔ بسا اوقات " کائی" کو نبات (پودا) اور "کاہی" کو رنگ تسلیم کیا جاتا ہے۔یعنی کائی کا رنگ کاہی کہلائے گا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share