Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Naval transport ہوائی حفاظتی دستے (اسکارٹ کیریئر)

Types of TransportNaval transport
Types of Transport_Urduبحری مواصلات(ذرائع نقل و حمل)
English NameEscort carrier
Urdu Nameفضائی حفاظتی دستہ
Pluralہوائی محافظ دستے /فضائی حفاظتی دستوں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

یہ حفاظتی دستے (Escort Carrier) چھوٹے اور سُست رفتار کے ایئرکرافٹ کیریئر ہیں جو "برٹش رائل نیوی" (RN) ‘امپیریل جاپانی نیوی اور امریکی نیوی (USN) نے دوسری جنگ عظیم میں استعمال کئے تھے نیز یہ بڑے فلیٹ کیریئر کی نسبت لمبائی میں آدھے اور نقل مکانی کے اعتبار سے ایک تہائی کے برابر ہوتے ہیں۔ یہ سُست رفتار ہوائی دستے ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں اسلحہ اور فوجی کم تعداد میں سماپاتے ہیں،علاوہ ازیں اِن پر محض کچھ جہاز ہی لوڈ (لادنا)کیے جاسکتے ہیں۔ یہ کم لاگت سے اور جلدی تیار ہونے والے جہاز ہیں اور دوسری جنگ عظیم میں ان کی تیاری اور استعمال کا ایک بڑا مقصد یہ بھی تھا۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share