Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Motorized road transport شیئر ٹیکسی

Types of TransportMotorized road transport
Types of Transport_Urduروڈ ٹرانسپورٹ (گاڑیاں)
English NameShare taxi
Urdu Nameٹیکسی / ٹیکسی کار
Pluralشیئر ٹیکسیوں / شیئر ٹیکسیاں
No name in UrduN\A

Description

تفصیل

شیئر ٹیکسی کو ٹیکسیوں اور روایتی بسوں کے درمیان کی سواری کہا جاسکتا ہے۔ یہ ٹیکسیاں کرائے پر لی جاتی ہیں۔اکثر ٹیکسی ڈرائیور منہ مانگا کرایہ بھی وصول کرتے ہیں،منہ مانگے کرائے کا رواج آج کل پوری دُنیا میں ہے۔ عام طور پر یہ ٹیکسی مسافروں کومخصوص یا غیر مخصوص راستوں سے اُٹھاتی ہیں اور ان کا کوئی ٹائم ٹیبل بھی نہیں ہوتا۔ عام طور پر ان کی تمام سیٹیں پُر ہوتی ہیں۔ اکثر یہ ترقی یافتہ ممالک میں مختلف مقامی ناموں سے دستیاب ہوتی ہیں۔ شیئر ٹیکسی میں استعمال ہونے والی گاڑیوں میں ٹیکسی (جس میں چار سیٹیں ہوتی ہیں) سے لے کر کوسٹر تک شامل ہوتی ہیں۔ پاکستان میں شیئر ٹیکسی کی بہترین مثال " یلو کیب " یا "پیلی ٹیکسیاں " تھیں جو اب خال خال دیکھنے کو ملتی ہیں۔شیئر ٹیکسیوں کے کرائے ، بَس یا ویگن کے مُقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں لیکن سَفر انتہائی آرام دہ ہوجاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share