Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Dew اوس ∕ شبنم

English NameDew

Description

تفصیل

شبنم پانی کے چھوٹے چھوٹے قطروں کی وہ شکل ہے جو سطحِ زمین پر پتلے اور ہلکے وجود رکھنے والی چیزوں پر شام یا صبح کے اوقات میں ظاہر ہوتے ہیں۔ جب درجۂ حرارت بہت کم ہوتا ہے تو شبنم برف کی شکل اختیار کر لیتی ہے جسے اصطلاحاً فراسٹ (Frost) کہتے ہیں۔ واضح رہے کہ فراسٹ جمی ہوئی برف نہیں ہے۔ چونکہ شبنم کا تعلق زمین کی سطح کے درجۂ حرارت سے ہے اس لئے موسمِ سرما کے آخری دنوں میں یہ زمین کی سطح پر دیکھی جاسکتی ہے کیونکہ سطحِ زمین کا درجۂ حرارت اسے گرما نہیں رہا ہوتا ہے مثلاً گھاس، پتّیاں، جنگلے، کاروں کی چھتیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ تصوّر غلط فہمی پر مبنی ہے کہ پودے اپنا ضرورت سے زائد پانی شبنم کی شکل میں ظاہر کر دیتے ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share