Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Strong Wind / Typhoon آندھی

English NameStrong Wind / Typhoon

Description

تفصیل

تائیفون(طوفان∕ آندھی) بننے اور بڑھنے کے بنیادی عوامل درج ذیل ہیں: سمندر کا سطحی درجۂ حرارت، ماحولیات میں تیزی سے تبدیلی، رطوبت کی زیادتی، زمین کی محوری اضافی قوّت کی زیادتی (جس کی وجہ سے کم دباؤ کا مرکز قائم ہو جاتا ہے) یا ایک پہلے سے قائم کم دباؤ کا اضافہ وغیرہ۔ ان عوامل کی وجہ سے اکثر آندھی یا طوفان آتے ہیں۔ زیادہ تر آندھیاں جون اور نومبر کے مہینوں میں آتی ہیں جبکہ دسمبر اور مئی کے مہینوں میں مرطوب قسم کے طوفان کم سے کم آتے ہیں۔ دنیا میں سب سے شدید طوفان شمال مغربی ساحلی علاقوں میں آتے ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ خوفناک آندھی طوفان چین میں آیا۔ ایک ہزار سال کے دوران جنوبی چین آندھی طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share