Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Famine قَحط

English NameFamine

Description

تفصیل

بہت بڑے علاقے میں غذا کی شدید کمی جو جاندار مخلوق (حیوان و انسان) کو متاثر کرے قحط کہلاتی ہے۔ یہ صورتحال عام طور پر ملاوٹ، بھوک، وبائی امراض اور بڑھتی ہوئی اموات بھی اپنے ساتھ لاتی ہے۔ ان کے تدارک کا فوری طریقہ یہ ہے کہ متاثرین کو غذائی امداد فراہم کی جائے مثلاً وٹامنز اور نمکیات کے ساشے، پاؤڈر یا محلول کی صورت میں فراہم کیے جائیں وغیرہ وغیرہ۔ طویل المدتی طریقہ یہ ہے کہ زرعی تحقیقات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اچھی کھاد اور کھیتوں کو پانی فراہم کرنے کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں۔ ورلڈ بینک اس سلسلے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share