Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Drizzling بُوندا باندِی

English NameDrizzling

Description

تفصیل

بوندا باندی بہت ہلکی بارش کو کہتے ہیں جس میں آسمان سے گرنے والے قطروں کا حجم بارش کے عام قطروں کے حجم سے بھی کم (0.5 ملی میٹر یا 0.02 قطر) ہوتا ہے۔ اپنے بہت ننھے ننھے قطروں کی وجہ سے اس کے زیادہ تر قطرے زمین پر پہنچنے سے پہلے ہی ہوا میں تحلیل ہوجاتے ہیں۔ بوندا باندی کا فوری اثر انسانوں پر معمولی ہوتا ہے لیکن اگر اس کے ساتھ اولے بھی ہوں تو اس کے نتائج خراب ہوسکتے ہیں اور اگر ان کی زیادتی ہو جائے تو راستے بند ہوسکتے ہیں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ دنیا کے سمندری علاقوں کے بڑے حصّے پر بالخصوص سرد علاقوں میں بوندا باندی عام طور پر ہوتی رہتی ہے۔ بوندا باندی کا واضح اور مرکزی اثر بادلوں کی ساخت اور ریڈیائی خصوصیات پر ہوتا ہے۔ ماحول میں انسانی حرکات و سکنات بُوندا باندی کو متاثر کرسکتی ہیں۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share