Description
تفصیل
وہ (اللہ) جو خصوصی کرم اور انعامات (صلاحیتوں میں اضافہ) عطا کرتا ہے ایسے افراد کو جو اس کے انعامات کو اسی طریقہ سے استعمال کرتے ہیں جو اللہ کی رضا کے عین مطابق ہو یا اس کی دی ہوئی ہدایت کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ سو اللہ تعالٰی ایسے بندوں پر خصوصی کرم فرماتا ہے۔