پیاز یا زیرے کے تڑکے کے ساتھ سادہ چاول پکائے جاتے ہیں۔ یہ بھی عام لوگوں کی سادہ ڈِش ہے۔ اس قسم کے چاول مختلف دالوں،دالچوں، حلیم ،پائے یا کڑھی کے ساتھ کھائے جاتے ہیں اور خاصا مزا دیتے ہیں۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف