بکرے کے گوشت کا قورمہ بھی بے پناہ پسند کیا جاتا ہے۔ طریقۂ کار وہی ہے جو مرغ یا بِیف قورمہ بنانے کا ہے۔ شادی بیاہ یا خاص تقریبات کے مواقع پر محفل کی جان ہے اور اعلٰی پائے کے کھانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets
انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف