Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Beaf / Mutton Roll بیف / مٹن رول

English NameBeaf / Mutton Roll

Description

تفصیل

چکن رول کی طرح بیف یا مٹن رول بھی تیار کیے جاتے ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ چکن کو اُبال کراس کی ہڈیاں الگ کرنا پڑتی ہیں ،اس کے بعد گوشت کو بھی ریشہ ریشہ کیا جاتا ہے جبکہ بیف یا مَٹن کے گوشت کا قیمہ کروا لیا جاتا ہے اور پھر اسے نمک اور معمولی مسالے ڈال کر اُبال لیا جاتا ہے۔ دوسری اشیاء مثلاً ہرا پیاز، بند گوبھی،شملہ مرچ اور گاجر وغیرہ الگ سے باریک کاٹ کر یا موٹا موٹا کُوٹ کر ان تمام اشیاء کو آپس میں ملا لیا جاتا ہے۔ پھر "رول پٹیوں" میں سموچ(لپیٹ) کر اس کے رول بنا لیے جاتے ہیں اور حسبِ خواہش انہیں تَل کر ہری چٹنی یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share