Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Hazelnut فِندُق (ہیزل نٹ) کے درخت

English NameHazelnut

Description

تفصیل

فندق، ہیزل کے درخت کی گری ہے۔گری پکنے کے بعد چھلکے سے زیرہ پوشی کے تقریباً سات سے آٹھ مہینے کے بعد باہر آتی ہے۔ اس کے بیج کا گودا مزیدار ہوتا ہے اور کچا اور پکا کر یا سفوف بھی بناکر استعمال کیا جاتا ہے۔ ہیزل نٹ ذخیرہ کی ہوئی اجناس کو محفوظ کرنے کے لئے بھی استعمال ہوتی ہیں جیسے شاہ بلوط کا پھل۔ اس کے بیج پتلے، خول گہرا بھورا ہوتا ہے جو اکثر پکانے سے پہلے ہٹادیا جاتا ہے۔ ہیزل نٹ بڑے پیمانے پر مٹھائیاں بنانے میں اور چاکلیٹ کے ساتھ ملا کر چاکلیٹ ٹرائفلز بنانے میں استعمال کئے جاتے ہیں اور مصنوعات میں بھی جیسے نوٹیلا وغیرہ ۔ اس خُشک پھل کا تلفظ "فِندُق" اور " فُندُق" دونوں طرح مستعمل ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share