Couplet of the day

آج کا شعر

Click on the below image to open up the complete image gallery. مکمل گیلری کو دیکھنے کے لئے نیچے دی گئی تصویر پر کلک کریں۔

Urdu Encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

Almond بادام

English NameAlmond

Description

تفصیل

بادام دراصل بادام کے درخت سے نکلنے والے پھل کا بیج ہے۔ بادام اپنے ہم جنس پھلوں مثلاً آڑو، چیری، خوبانی اور بادام کے درختوں کی طرح، بادام کے درخت کے پھل میں بھی سخت بیج ہوتے ہیں اور اس کے مغز کو گِری کہتے ہیں۔ یہ گِری سفید رنگ کی ہوتی ہے جس کے اوپر ایک نرم چِھلکا ہوتا ہے جو بُھورے رنگ کے سخت خول میں بند ہوتی ہے۔ بادام کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ میٹھے اور تلخ، میٹھے بادام کی قِسم کھائی جاتی ہے۔ یہ بیضوی شکل کے ہوتے ہیں جنہیں کسی وزنی چیز سے توڑا جاتا ہے اور اس کے اندر سے نکلنے والی گِری خوش ذائقہ یا کڑوی ہوتی ہے۔ کڑوے بادام تیل بنانے کے کام آتے ہیں نیز بادام کا تیل کھانوں اور مشروبات میں ذائقے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

Shair Collection

اشعار کا مجموعہ

Compilation of top 20 hand-picked Urdu shayari on the most sought-after subjects and poets

انتہائی مطلوب مضامین اور شاعروں پر مشتمل 20 ہاتھ سے منتخب اردو شاعری کی تالیف

SEE FULL COLLECTIONمکمل کلیکشن دیکھیں
Pinterest Share