جائفل ایک پودے کا نام بھی ہے اور اس کا پوست(چھلکا) جاوَتری کہلاتا ہے یہ غذائوں میں گرم مسالے کے طور پر بھی استعمال کی جاتی ہے اور مشرقی ادویاء میں شامل کرنے والی اہم جڑی بُوٹی بھی ہے۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں