URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Pakistani Dishesپاکستانی ڈشز

Vegitable Soup سبزیوں کی یخنی (سُوپ)

English NameVegitable Soup

Description

تفصیل

بہت ساری سبزیاں ایسی ہیں جن کا سُوپ بنایا جاتا ہے۔ عموماً یہ سُوپ یا تو شوقیہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے یا کسی افادیت کے حصول کے پیش نظر طبی طور پر تجویز کیا جاتا ہے۔ مثلاً پالک کا سوپ ‘ گاجر کا سوپ ‘ چقندر وغیرہ کا سوپ۔ اکثر حکماء اپنے مریضوں کو مختلف سوپ تجویز کرتے ہیں جن کا بنیادی مقصد علاج معالجہ ہی ہوتا ہے اور مریض کے جسم کو توانائی فراہم کرنا بھی ، لہٰذا یہ سُوپ بیمار یا کمزور افراد کے لیے بھی مُفید ثابت ہوتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share