URDU encyclopedia

اردو انسائیکلوپیڈیا

search by category

قسم کے ذریعہ تلاش کریں

search by Word

لفظ کے ذریعہ تلاش کریں

Vegetablesسبزیاں

Lady Finger بِھنڈی

English NameLady Finger
Seasonموسمِ گرما
Type (Root etc.) پھل
Pluralبھنڈیاں / بھنڈیوں
Urdu Name رام توری / پلول ولایتی
Image

Description

تفصیل

ساخت كے لحاظ سے بھنڈی مخروطی ہوتی ہے ۔اس کی سطح پر رُواں پایا جاتا ہے اور رنگ سبز ہوتا ہے۔اس کی لمبائی تقریباً 2-7 انچ تک ہوتی ہے۔ یہ بہت مشہور ترکاری ہے جس کے چھوٹے چھوٹے گول سفید بیج قطار کی صورت میں ہوتے ہیں۔ خاصیت کے لحاظ سے بھنڈی ایک لیس دار ترکاری ہے۔ جس طرح اروی کاٹنے کے دوران ایک لیس دار رطوبت خارج کرتی ہے اسی طرح بھنڈی بھی کاٹتے وقت ایک لیس پیدا کرتی ہے جس کی وجہ سے اکثروبیشتر اس کو تل کر استعمال کیا جاتا ہے۔ بھنڈی کی ایک پیداوار "اوکرا" کو علمِ نباتیات میں بامیا بھنڈی ‘بامیا پھلی، بھنڈی‘ لیڈی فنگر یا گمبو بھی کہا جاتا ہے۔

Poetry

Pinterest Share