Shair

شعر

عورت جو ہو پری کی شکل اوس کو پھر سنگار
کیا چاہیے وہ آپ سے لیلیٰ ہے ہیر ہے

(حسن علی)

بڑی ہے شوخڑی عورت پوچھے نت ہاشمی کاں میں
بی بیاں میں ناؤں لے موں بھر اُجڑ گئی کوں ہوا کیا خوں

(ہاشمی)

دلدل جو ہو رہی ہے ہر اک جا پہ رسمسی
مر مر اٹھا ہے مرد تو عورت رہی پھنسی

(نظیر)

نہیں مانے گی یہ جھگڑالو عورت ہے
فساد کی جڑ ہے یہ چڑالو عورت ہے

(دلاور)

بڑی ہے شوخڑی عورت پوچھے نت ہاشمی کاں ہیں
بی بیاں میں ناؤں لے موں بھر اجڑ گئی کوں ہوا کیا خوں

(ہاشمی)

او عورت سندر گنونتی بے نظیر
کہی عقل سوں ایک دن مرد دھیر

(غواصی)

First Previous
1 2 3 4 5
Next Last
Page 1 of 5
Pinterest Share