Shair

شعر

جب لڑکا لڑکی راضی ہے
تو قاضی کیوں اعتراضی ہے

(دلاور)

جو کھانا کھائے اس کو تم نہ دیکھو
کہیں گے لوگ لڑکی ہے ندیدی

(عبیر ہندی)

آنکھوں میں بھرے اشک یہ لڑکی جو ہے خاموش
کرتے پہ لہو جس کے ہے زخمی ہے بن گوش

(انیس)

سانپاں کوں کرے دنگ تری لڑکی جھلی نے
تجھ زلف کا بستار لکھا آج ولی نے

(ولی)

مشکی مڑی ہے رات سے جو ٹھنڈیوں کی باگ
آرام لڑکی کرتی ہے آرام ہو گیا

(جان صاحب)

سانپاں کوں کرے دنگ تری لڑکی جھلی نے
تجھ زلف کا بستار لکھا آج ولی نے

(ولی)

First Previous
1 2
Next Last
Page 1 of 2
Pinterest Share