کُتّا گاڑی ایک ایسی سواری ہے جو سفری ضرورت کے تحت بنائی گئی ہے۔ اس میں دو پہیے ہوتے ہیں اور اس چھوٹی سی گاڑی کو ایک یا دو کُتّے مل کر کھینچتے ہیں۔
جا نے و ا لے کو نہ .روکو کے بھرم رہ جا ئ
تم پکا رو بھی تو کب ا س کو ٹھہر جا نا ہے
جو تمنا دل میں تھی وہ دل میں گھٹ کر رہ گئ
ا س نے پو چھا بھی نہیں ہم نے بتایا بھی نہیں